WhatsApp Mod Apk Latest Version Free Download

واٹس ایپ کی معلومات

جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں کہ واٹس اپ ایک بہت بڑا کمپنی ہے اور یہ پوری دنیا میں استعمال ہو رہا ہےاور یہ بہت ہی فائدہ مند ایپ ایک میسنجر ایپلیکیشن ہے جس کے بارے میں آج ہم آپ کو مکمل معلومات دیں گے

آپ دوست واٹس ایپ کو استعمال کر ہیں لیکن واٹس ایپ کے کچھ ایسے بھی سسٹمز ہیں جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے یا پھر یہ کہیں کہ واٹس ایپ کے بارے میں کچھ ایسے بھی معلومات ہیں جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے تو پوری جانکاری آپ کو ہم اس پوسٹ میں دینے والے ہیں

سب سے پہلی بات جو آپ کو یاد رکھنا چاہیے چائے کی واٹس اپ کے صرف دو ایپلیکیشن ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کو سوشل میڈیا پر ایسے بہت سارے ویب سائٹس ہیں جس میں آپ کو بہت سارے مختلف قسم کے واٹس ایپ ملیں گے
لیکن جب آپ پلے سٹور اکاؤنٹ پر جائیں گے تو وہاں پر واٹس ایپ کمپنی نے لکھا ہمارے صرف دو واٹس ایپ ہیں ایک واٹس ایپ میسنجر اور دوسرا واٹس اپ بزنس واٹس ایپ کمپنی کے ہیں باقی آپ کو سوشل میں جتنے بھی واٹس ایپ مل رہے ہیں وہ واٹس ایپ اصل واٹس ایپ نہیں ہے تو جب بھی آپ آپ واٹس ایپ استعمال کرنا چاہیں تو آپ پلے سٹور پر جاکر وہاں پر واٹس ایپ سرچ کر لیں گے
تو آپ کو دونوں واٹسپ مل جائیں گے

اب واٹس ایپ کی فائدے کے بارے میں جانتے ہیں کہ واٹس اپ استعمال کرنے کی کیا کیا فائدے ہیں
اب اگر آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں اور آپ اپنے رشتے داروں سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ واٹس ایپ کے ذریعے اپنے رشتے داروں سے بات کر سکتے ہیں یا پھر اگر آپ کا کوئی دوست ہے آپ ان سے بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ واٹس ایپ کے ذریعے ان سے بات کر سکتے ہیں ہم بات کر سکتے ہیں اگر آپ اپنے ملک سے باہر ہیں تو وہاں سے کال کرنے پر آپ کے بہت سارے پیسے کٹتے ہیں اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ واٹس ایپ کے ذریعے اپنے دوستوں سے بات کر سکتے ہیں
اگر آپ کسی اور ملک سے کال کر کے بات کر لیں گے تو پھر آپ کے بہت سارے پیسے کٹیں گے اگر آپ وہاں پر ایک دن کا پیکج لگائیں گے صرف واٹس ایپ کا یا پھر انٹرنیٹ کا تو آپ سارے دن اپنے رشتے داروں اور دوستوں سے بات کر سکتے ہیں

اگر آپ واٹس ایپ میں گروپ بنا کر اپنے دوستوں کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو وہ بھی کر سکتے ہیں اگر آپ نے ایک گروپ بنایا تو آپ اس میں 257 ممبران شامل کرسکتے ہیں اور آج کل پوری دنیا میں واٹس ایپ کے گروپ موجود ہیں اگر گوگل کی بات کرلیں تو وہاں پر بھی آپ کو واٹس ایپ کی لنک مل جائیں گے اب سب سے پہلے ہم واٹس ایپ رجسٹر کے بارے میں جانتے ہیں کہ آپ واٹس اپ پر رجسٹر کس طرح سے ہو جائیں گے اس کے بعد پھر ہم گروپ بنانے کے بارے میں جانیں گے

واٹس ایپ نمبر رجسٹر کرنا بہت ہی نہایت آسان ہے بس آپ نے تھوڑا سمجھنا ہے کہ واٹس ایپ کو کس طرح سے رجسٹر کیا جاتا ہے اگر آپ واٹس ایپ بزنس استعمال کر رہے ہیں تو اس کو اوپن کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک پیج جائے گا جس پر لکھا ہوگا ایک بٹن آئے گا جس پر لکھا ہوگا ایگری ٹو کنٹینیو آپ نے ایگری ٹو کنٹینیو کے اوپر کلک کر لینا ہے اور اس کے بعد آگے آپ سے نمبر مانگا جائے گا تو آپ نے نمبر شامل کر لینا ہے سب سے پہلے آپ نے اپنا ملک سلیکٹ کرنا ہے ملک سلیکٹ کرنے کے بعد آپ نے وہاں پر نمبر انٹر کرنا ہے نمبر انٹر کرنے کے بعد آگے کے اوپر کلک کر لیں اور اس کے بعد آپ سے آپ کا نام پوچھا جائے گا تو آپ نے وہاں پر نام انٹر کرنا ہے بس آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ مکمل طور پر رجسٹر ہو جائے گا یہی کام آپ نے واٹس ایپ رجسٹر کرنے کے لیے کرنا ہے

اب اس کے بعد آپ اپنے کسی بھی دوست کو واٹس اپ پر میسج کرنا چاہتے ہیں یا کال یا پھر کچھ بھی چیٹ اس کے ساتھ کرنا چاہتی ہیں تو پھر آپ نے اس کے نمبر اپنے موبائل میں سیو کرنا ہے اس کے نمبر کو اپنے موبائل میں سیو کرنے کے بعد آپ واٹس اہپ کے کنٹیکٹ میں جائے واٹس ایپ کے کنٹیکٹ میں جانے کے بعد آپ کو وہاں پر آپ کے اس دوست کا نمبر مل جائے گا جس کا آپ نے نمبر وہاں پر سیو کیا ہے

اگر آپ واٹس اپ بزنس استعمال کر رہے ہیں اور آپ واٹس ایپ بزنس میں اپنے بزنس کا پروڈکٹ بنانا چاہتے ہیں تو بالکل آسان طریقہ سے آپ کو بتایا جائے گا آپ نے اپنے کسی بھی دوست کے نمبر کو اوپن کرنا ہے مطلب کہ آپ نے واٹس ایپ اوپن کرنا ہے واٹس ایپ میں کسی بھی دوست کے نمبر کو اوپن کر لیں اوپن کرنے کے بعد جب آپ نیچے شیئر والے بٹن کے اوپر کلک کریں گے تو وہاں پر آپ کو پراڈکٹ والی بٹن ملے گا آپ پروڈکٹ بٹن کے اوپر کلک کرکے اپنے بزنس کا پراڈکٹ وہاں پر دے سکتے ہیں اور پراڈکٹ دینے کے بعد اس کو واٹس ایپ گروپ یا اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں

اگر آپ واٹس ایپ پر گروپ بنانا چاہتے ہیں تو آپ واٹس اپ کو اوپن کر لیں واٹس ایپ کو اوپن کرنے کے بعد آپ نے 3 ڈاٹ کے اوپر کلک کرنا ہے 3 ڈاٹ کے اوپر کلک کرنے کے بعد ایک آپشن مل رہا ہوگا جس جس پر نیو گروپ لکھا ہے آپ نے نیو گروپ کے اوپر کلک کرنا ہے اور اس کے بعد آپ کے نمبر میں جتنے بھی کانٹیکٹ ہوں گے آپ کے جن دوست نے واٹس ایپ بنایا ہوا ہے ان کا لسٹ آجائے گا اب کیا کرنا ہے آپ نے اس کے اوپر کلک کرکے اس کے بعد گروپ کا نام دے جو بھی آپ نام رکھنا چاہتے ہیں وہ نام دے کر سیو پر کلک کر لیں تو آپ کا واٹس ایپ گروپ بن جائے گا
اور بھی واٹس ایپ میں بہت سے سیٹنگ موجود ہیں

آپ کا واٹس ایپ نمبر بند کیوں ہو جاتا ہے اس کے بارے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں واٹس ایپ نمبر بند ہونے کی کی دو طریقے ہیں نمبر1 واٹس ایپ اس کے علاوہ کوئی اور واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں یا پھر آپ خود گروپ کے لنک بھیج رہے ہیں یا پھر آپ گروپوں میں کوئی بھی اپنا سوشل اکاؤنٹ کا لنک گروپوں میں شیئر کر رہے ہیں تو زیادہ شیئر کرنے سے سے مطلب کے آپ کوئی بھی سوشل لنک گروپ میں زیادہ شیئر کریں گے تو آپ واٹس ایپ کے پالیسی کے خلاف جائیں گے تو آپ کے واٹس ایپ نمبر کو بند کر دیا جائے گا

واٹس ایپ میں کون کون سے سہولت موجود ہیں ہیں چلیں اس کے بارے میں جانتے ہیں واٹس ایپ میں آپ دوستوں کو ویڈیو کال کر سکتے ہیں اور اگر آپ ویس کال کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں اگر آپ اپنے دوست کو ویڈیو سینڈ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں آپ واٹس ایپ میں ڈاکومنٹ بھی سینڈ کر سکتے ہیں اگر آپ لوکیشنارسال کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کے دوست کا نمبر اپنے دوست کو دینا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ واٹس اپ کی مدد سے ان کو سینڈ کر سکتے ہیں ایسے بہت سے سہولیات واٹس ایپ میں موجود ہیں ابھی نیچے لوڈ بٹن کے اوپر کلک کرکے واٹس ایپ کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لیں واٹس اپ بزنس اور واٹس ایپ میسنجر کا پلے سٹور لنک آپ کو کو دیا جائے گا

Leave a Comment