Urdu Designers Mod Apk Latest version Free Download

اس پوسٹ میں آپ کو اردو ڈیزائنر کے بارے میں بتایا جائے گا

دوستو اردو ڈیزائنر اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کوئی بھی تصویر بنا سکتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اپلیکیشن میں آپ کو تصویر ڈیزائننگ کرنے کی آئیڈیا بھی ملتے جائیں گے
سب سے پہلے آپ نے اس ایپلی کیشن کو ہمارے اس پوسٹ کے نیچے جائیں گے تو وہاں پر آپ کو ڈاؤن لوڈ کا بٹن مل رہا ہوگا آپ نے ڈاونلوڈ بٹن کے اوپر کلک کر لینا ہے تو آپ کے پاس ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر لینا ہے جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کر لیں گے تو آپ اس ایپلیکیشن میں ایک تصویر بنائی لیکن آپ وہ تصویر ایسے بنائیں گے جیسے کہ یہ ایک کمپیوٹر سے بنائی گئی ہو فل ایچ ڈی میں

اور اگر آپ اس ایپلیکیشن کی مدد سے اپنے یوٹیوب چینل کے لیے تھمب نیل بنانا چاہتے ہیں مطلب کے یوٹیوب چینل کی ویڈیو کے لیے تھمب نیل بنانا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بنا سکتے ہیں آپ کو اس میں آئیڈیا بھی دیا جائے گا اس طرح سے بنا سکتے ہیں لیکن اگر آپ خود بنانا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ بنا سکتے ہیں آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی وہاں پر یوٹیوب کی ویڈیو کا تھمب نیل بنا سکتے ہیں
اس کے علاوہ اگر آپ یوٹیوب چینل کی آرٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بنا سکتے ہیں بہت ہی خوبصورت انداز سے اور وہاں پر آپ کو اس کا سائز بھی بتایا جائے گا کہ آپ اتنے سائز کا یوٹیوب آرٹ بنا سکتے ہیں

اور اگر آپ اپنے فیس بک آئی ڈی کے لئے ایک پروفائل تصویر بنانا چاہتے ہیں اور وہ بھی بہت خوبصورت طریقے سے تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بنا سکتے ہیں یا پھر اگر آپ اپنے بک پیج کی پروفائل بنانا چاہتے ہیں یا پھر فیس بک پیج کی کی بینر بنانا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بالکل آسانی سے بنا سکتے ہیں جس میں آپ کو مکمل طور پر بتایا جائے گا کہ آپ اس طرح سے تصاویر بنائیں

اور اس ایپلیکیشن میں آپ تصویر کا سائز بھی اپنی مرضی کا لگا سکتے ہیں آپ جس کے لئے بھی تصویر بنا رہے ہیں یا پھر آپ جو بھی سائز رکھنا چاہتے ہیں اس تصویر کا تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے رکھ سکتے ہیں یا پھر اگر آپ کو تصویر بنانے کا طریقہ نہیں آرہا تو آپ کو یہاں پر پروفیشنل تصویر مل جائیں گے آپ جس تصویر کو بنانا چاہتے ہیں آپ اس کے اوپر کلک کر لیں گے تو وہ آپ کو وہاں پر لے جائے گا جہاں سے آپ تصویر کو ترتیب دے رہے ہیں تو وہاں پر آپ اس تصویر کو دیکھ کر اس کی تصویر بنا سکتے ہیں اور ان سے آپ کو آئیڈیا بھی ملتے جائیں گے اور مزید بھی آپ کو کچھ سیکھنے کو ملتا جائے گا

Leave a Comment