Translate English In Urdu Mod Apk Latest Version Free Download

اس پوسٹ میں آپ کو گوگل ٹرانسلیٹ کے بارے میں بتایا جائے گا

بہت سارے دوست گوگل ٹرانسلیٹ کے بارے میں جانتے ہوں گے لیکن کچھ ایسے دوست ہیں جو گوگل ٹرانسلیٹ کے بارے میں نہیں جانتے تو چلئے آج ہم گوگل ٹرانسلیٹ کے بارے میں جانتے ہیں کہ گوگل ٹرانسلیٹ اصل میں ہے کیا اور یہ کیا کام دیتا ہے آج مکمل تفصیلات آپ کو یہاں پر مل جائے گا

گوگل ٹرانسلیٹ گوگل کا ایپلیکیشن ہے اگر آپ گوگل میں جاکر گوگل ٹرانسلیٹ لکھیں گے تو وہاں پر سب سے اوپر آپ کو اس کا ویب ملے گا یا اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں بنا انٹرنیٹ کے گوگل ٹرانسلیٹ کو استعمال کر لو تو اس کے لیے آپ کو اس کا ایپلیکیشن انسٹال کرنا ہوگا تو اس ایپلیکیشن کا آپ کو اس پوسٹ کے آخر میں لنک دیا جائے گا جس کے اوپر آپ کلک کر کے آسانی سے پہنچ سکتے ہیں

اب جانتے ہیں گوگل ٹرانسلیٹ ہے کیا دوستوں جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں آج کل زیادہ تر کام آپ موبائل سے ہی کرتے ہیں مثال کے طور پر اگر اپنے علاقے سے باہر جاتے ہیں کسی اور علاقے میں اب وہاں کا زبان انگریزی ہے اور آپ اردو جانتے ہیں تو آپ اپنے زبان میں بات کریں گے تو وہ ان کو انگریزی میں لکھتا جائے گا ٹرانسلیٹ کرتا جائے گا یہ بہت ہی آسان ہے آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں

یا پھر بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ اون لائن پر کام کر رہے ہیں آپ کو انگلش نہیں آتا ہے تو آپ اس ایپلیکیشن کی مدد سے دوسرے ملک کے لوگوں سے سے میسج کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں مطلب کے اگر آپ کے پاس کوئی ایسا کاروبار ہے جو آن لائن ہے اور آپ سے دوسرے ملک کے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں اور آپ کا انگلش سست ہے آپ انگلش کی طرح سے نہیں بول پاتے آتے ہیں پھر آپ انگلش نہیں پڑھ سکتے تو پھر آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ اس انگلش جملوں کو کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں تو بہت ہی مزے کی اپلیکیشن ہے

یا پھر اگر آپ ایک طالب علم ہیں اور ابھی تک آپ انگلش سیکھ رہے ہیں تو آپ کو یہ پلیکیشن بہت ہی مدد دے گا انگلش سیکھنے میں کیوں کہ آپ اس کو اردو اور انگلش میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں بہت ہی مزے کی اپلیکیشن ہے آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے انگلش کو سیکھ سکتے ہیں یا پھر آپ دنیا کے کوئی بھی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں  تو آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے سے سیکھ سکتے ہیں تو جلدی سے اس ایپلی کیشن کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن سے اپنے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ڈاونلوڈ  لینے کے بعد آپ نے اپنے ملک کا زبان اس ایپلیکیشن میں ڈاونلوڈ کر لینا ہے جب آپ ایسا کریں گے تو آپ کے پاس بے شک انٹرنیٹ کا کنکشن نہ ہو پھر بھی  آپ کی زبان میں وہ ٹرانسلیٹ ہو جائے گا

Leave a Comment