اس پوسٹ میں آپ دوستوں کو شیئر اٹ کے بارے میں بتایا جائے گا
شیئر اٹ کیا چیز ہے اور اس سے کیا کام ہوتا ہے آپ تمام دوستوں کو اس کے بارے میں جانکاری دیا جائے گا دوستوں جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں ہر کسی دوست کے پاس اینڈرائیڈ موبائل لازمی ہوتا ہے تو آپ دوستوں آپ نے ویڈیو کو یا تصویر کو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر بھی کرتے ہیں تو کچھ ویڈیو ایسے ہوتے ہیں جو ان کے سائز بہت ہی زیادہ ہوتا ہے جس کو بلوٹوتھ میں کرنے میں بہت زیادہ ٹائم لگتا ہے تو اس لئے آج کل کے دور میں بہت سارے ایپ آگئے ہیں لیکن آج اس کے بارے میں آپ کو بتاؤں گا بے شک آپ کے آپ اس کو اپنے موبائل میں حاصل کر سکتے ہیں مطلب کے اپنے دوست کی موبائل سے اپنے موبائل میں لے سکتے ہیں یا پھر اگر آپ کے پاس ایک اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے تو آپ وہ بھی اپنے موبائل میں حاصل کر سکتے ہیں
تو اگر آپ بلو ٹوتھ کے ذریعے ویڈیو کو شیئر کرتے ہیں دوسرے موبائل میں تو اس میں آپ کو زیادہ ٹائم لگتا ہے اب اس میں آپ کے ویڈیو کا سائز بےشک جتنا بھی بڑا ہو آپ وہ اپنے دوسرے موبائل میں مطلب کے اپنے دوست کے موبائل میں بھیج سکتے ہیں اس ایپلی کیشن کی مدد سے یا پھر آپ ایک فائل دوسرے موبائل میں بیچنا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے بھیج سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے آپ کو پسند آیا وہ دوسرے موبائل میں بھیجنا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے وہ بھی کر سکتے ہیں بہت ہی نہایت آسان طریقہ ہے آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کر کے یہ تمام کے تمام طریقہ کار آپ اپنے موبائل میں کر سکتے ہیں اس کے لئے ٹائم بھی نہیں لگے گا بس کچھ ہی منٹ میں آپ اس ویڈیو کو اپنے موبائل میں بھی شیئر کرسکتے ہیں تو اس کے لیے شیئر اٹ آپ نے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے کیونکہ شیئر آٹ میں یہ سہولت موجود ہے کہ وہ آپ کے ایپلیکیشن ویڈیو یا کچھ بھی تو وہ آپ کے دوسرے موبائل میں کچھ منٹوں میں شیئر کرے گے بلو ٹوتھ کرنے میں تھوڑا ٹائم لگتا ہے اس لیے آپ اس کے ذریعے بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں
تو جلدی سے آپ دوستوں نے اس ایپلی کیشن کو اس پوسٹ سے ڈاونلوڈ کر لینا ہے آپ اس ایپلی کیشن کو جب ڈاونلوڈ کر لے گئے تو آپ کے پاس ڈاونلوڈ ہو جائے گا اس کے بعد اس کا طریقہ کار کیا ہے وہ آپ کو اس ایپلی کیشن میں خود ہی معلوم ہو جائے گا بہت ہی آسان طریقہ کار ہے بس آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کر لے اور ایک دوسرے کے ساتھ ویڈیو شیئر کر لیں تصویر شیئر کر لے جو بھیجا کر سکتے ہیں تو جلدی سے اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کریں لیں انسٹال کرنے میں آپ کا زیادہ ٹائم نہیں جائے گا بس ڈاؤن لوڈ کرنے میں جتنا ٹائم لگے گا وہی جائے گا پھر اس کے بعد آپ کچھ ہی منٹ میں ویڈیو ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں