اس پوسٹ میں آپ کو اوپرامینی کے بارے میں معلومات دیا جائے گا
اوپرامینی ایک انٹر براؤزر ہے جس کے ذریعے سے آپ کوئی بھی ویب سائٹ چلا سکتے ہیں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ سائیڈز کام نہیں کرتے جس کی وجہ سے آپ کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس میں کوئی بھی ویب سائٹ چلا سکتے ہیں
اور بھی اس میں بہت سارے سہولیات موجود ہیں جیسا کہ آپ اگر کوئی بھی تصویر ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتی ہیں تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں یا پھر اگر آپ کوئی بھی ویڈیو ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ اس ایپلیکیشن کی مدد سے کر سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقہ کار ہے بس آپ دوستوں نے اس ایپلیکیشن کو اس ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ بٹن کے نام سے آپ کو ایک آپشن ملے گا آپ نے اس آپشن پر کلک کر کے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس ایپلیکیشن کو اپنے اوپن کرنا ہے اس ایپلیکیشن کو اوپن کرنے کے بعد آپ اس ایپلیکیشن میں کوئی بھی بروزر استعمال کر سکتے ہیں مطلب کے کوئی بھی سائٹ استعمال کر سکتے ہیں
بعض اوقات کیا ہوتا ہے کہ آپ کی وی پی این یوز کر رہے ہیں اور اور بہت سارے وی پی این آپ سائٹ استعمال کرنے کے لیے یوز کر رہے ہیں لیکن آپ نے اس ایپلیکیشن کو انسٹال کرکے انسٹال کرنے کے بعد اوپن کرکے اوپن کرنے کے بعد آپ کو کوئی بھی وی پی این استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بس آپ نے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے بہت ہی مزے کی ایپلیکیشن ہے اگر آپ نے ابھی تک نہیں کیا تو آپ کے اوپر کلک کر کے دیکھ لیں
اوپرامینی شاید آپ نے اس کا نام سنا ہوگا تو اب اس کو انسٹال کرکے اوپن کرکے استعمال کرکے بھی آپ دیکھ لیں آپ کو بہت ہی مزے کی اپلیکیشن لگے گی سب سے پہلے آپ نے اس کو ڈاؤن لوڈ بٹن سے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور انسٹال کر لینا ہے اور اس کے بعد چلانا ہے شاید آپ نے ایپلیکیشن کو پہلے استعمال نہیں کیا ہوگا اس وجہ سے آپ اس کو ابھی صحیح انسٹال کر لیں
بعض اوقات ایسے بھی سسٹم سے وہ جو ویب میں ہوتے ہیں جو آپ کے موبائل میں کام نہیں کرتے تو آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے اس کو ڈسکس آر میں رکھ کر آپ اس کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں کوئی بریفنگ نہیں ہوگی کوئی بھی لوڈ نہیں ہو گی بس آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے بہت سے ایسے سسٹم اس ایپلیکیشن میں موجود ہیں تو آپ اس کو انسٹال کرکے خود ہی چیک کر سکتے ہیں کہ اس میں کیا کیا سسٹم ہیں اور وہاں پر مزید آپ کو بتایا بھی جاتا ہے کہ آپ کو کیا کرنا ہے کیا نہیں تمام تفصیلات آپ کو وہاں پر مل جائیں گے تو جلدی سے ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرلیں