Likee Mod Apk Latest Version Free Download

اس پوسٹ میں ہم اپنے دوستوں لائیک کی کے بارے میں بتائیں گے کہ آپ لائیک کی کو کس طرح سے استعمال کر لیں گے

اب لائیک کی کیا ہے یہ ایک انڈر ایپلیکیشن ہے اور آئی فون آئی پیڈ وغیرہ میں بھی یہ آپ کو مل جائے گی اب آپ نے اس کا استعمال کس طرح سے کرنا ہے مکمل جانکاری آپ کو اس پوسٹ میں دیا جائے گا آپ نے پوسٹ کو آخر تک لازمی پڑھنا ہے تاکہ آپ کے جانکاری میں مزید اضافہ ہو
بس سب سے پہلے آپ دوستوں نے اس ایپلی کیشن کو ہمارے اس پوسٹ کے آخر میں جائیں گے تو وہاں پر آپ کو ایک بٹن مل جائے گا جس میں لکھا ہوگا ڈاؤنلوڈ تو آپ نے ڈاؤنلوڈ کے اوپر کلک کرلینا ہے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس ایپلیکیشن کو انسٹال کرلیں کرنے کے بعد آپ اس ایپلیکیشن کو اوپن کر لیں

اور اس کے بعد آپ اس میں چھوٹے چھوٹے ویڈیو بنائیں مطلب کے آپ اس میں 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنا کر اور آپ کے ویڈیو کو کو لوگ پسند کرلیں گے مطلب کے لوگ لائک کرلیں گے اور اگر لوگوں کو آپ کا ویڈیو اچھا لگا تو وہ آپ کی ویڈیو کو شیئر کریں گے اور آپ کے اکاؤنٹ کو مطلب کے آپ کے آئی ڈی کو فالو کریں گے فالو کا مطلب کہ وہ آپ کے ویڈیو کو پسند کرتے ہیں اب جب ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہوں گے تو ان کے پاس آپ کا نوٹیفیکیشن جاری رہے گا مطلب کے آپ جب بھی جس وقت بھی ویڈیو اپلوڈ کر لو گے تو جتنے بھی لوگوں نے آپ کو فالو کیا تو ان کے پاس نوٹیفکیشن جائے گا کہ اس آئی ڈی میں ایک نیو ویڈیو اپلوڈ کیا ہے دیکھنے کےلئے کلک کر لے مطلب کے یہ میں نے ایسے ہی کہا باقی کچھ اس قسم کا لکھا ہوگا

اور اس ایپلی کیشن کو کئی سارے لوگ استعمال کر رہے ہیں اگر آپ اس ایپلی کیشن کو استعمال کرتے ہوئے اس میں ویڈیو بناتے جائیں گے اور آپ چاہتے ہیں کہ میں اس کو بزنس کے حساب سے استعمال کر لو تو آپ اس کو بزنس کے حساب سے بھی استعمال کرسکتے ہیں بزنس کے حساب سے اس کو کس طرح سے استعمال کیا جاتا ہے اس کے لیے آپ یوٹیوب پر جاکر اس کے بارے میں ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں یہاں پر آپ کو طریقہ بتایا جائے گا کہ آپ اس پر ویڈیو بنا کر بزنس کے حساب سے اس کو کس طرح سے استعمال کر لیں گے

بس ایپلیکیشن میں آپ کو 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنانی ہوگی اور اس کو اپلوڈ کر لینا ہوگا پھر آپ کی ویڈیو کو لوگ لائک کرلیں گے اور شیئر کریں گے اور آپ کو لائک کریں  گے  آپ کے فالور  جتنے بھی زیادہ ہوئے اتنے ہی آپ کے بزنس میں اضافہ ہوگا مطلب کے جتنے بھی زیادہ لوگ ہوئے اتنے ہی آپ ارننگ کر پائے گی اتنے ہی زیادہ ارننگ کر پائیں گے تو یہ بہت ہی مزہ کی ایپلیکیشن ہے اگر آپ اس پر کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن پر کام کر سکتے ہیں بہت ہی اس کو آسان  طریقہ سے آپ استعمال کر سکتے ہیں

مزید جانکاری کے لیے اپنے یوٹیوب پر جا کر اس ایپلی کیشن کے بارے میں سرچ کر لینا ہے کہ آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے پیسے کیسے کما سکتے ہیں تو بہت ہی آسان طریقہ ہے اس ایپلیکیشن سے پیسے کمانا آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے سے بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں  آپ کو صرف 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنانی ہوگی اس ایپ پر کام کرنے کے لئے آپ کو تھوڑا بہت جانکاری ہونا لازمی ہے

Leave a Comment