Internet Speed Tester Mod Apk Latest Version Free Download

اس پوسٹ میں آپ دوستوں کو انٹرنیٹ سپیڈ کے بارے میں بتائیں گے کہ آپ اس کو کس طرح سے چیک کریں گے

سب سے پہلے آپ دوستوں نے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن سے ایک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لینگے جس ایپلیکیشن کا نام ہے انٹرنیٹ سپیڈ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کرکے اوپن کر لیں اپنے موبائل میں اور ان میں جو بھی پرمیشن آپ سے مانگا جائے آپ نے تمام پرمیشن دینی ہوگی اس کے بعد آپ کو سب سے اوپر انٹرنیٹ سپیڈ دیکھایا جائے گا آپ کے انٹرنیٹ کا کتنا سپیڈ ہے وہ آپ کو بتایا جائے گا اور آپ نے ایک دن میں کتنا ایم بی استعمال کیا اگلے سات دنوں میں آپ نے کتنے استعمال کیے اور اگلے مہینے آپ نے کتنا استعمال کئے وہ تمام جانکاری آپ کو اس ایپلیکیشن میں مل جائے گا

اس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ جہاں پر بیٹھے ہوئے ہو وہاں پر انٹرنیٹ کا استعمال کتنا ہے اور اس سے جہاں پر انٹرنیٹ کا سپیڈ زیادہ ہے وہاں پر جا کر کچھ آپ اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور ان سے آپ نے ایک دن میں کتنے ایم بی استعمال کئے وہ آپ کے ایم بی آپ کو دکھایا جائے گی کہ آپ نے ایک دن میں کتنے ایم بی استعمال کیے اور پچھلے دن کتنے ایم بی استعمال کیے آپ کا وہ بھی آپ کو دکھایا جائے گا کہ آپ نے کتنے استعمال کیے اور اسی طرح آپ کو تمام ہفتے کی ایم بی دکھائے جائے گی کہ آپ نے کتنے ایم بی استعمال کیے ہے

اور یہی نہیں اگر آپ وائی فائی کا سپیڈ چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ وہ بھی کر سکتے ہیں اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ وائی فائی کا سپیڈ بھی چیک کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس وائف ہے تو اس کا مکمل ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں کہ ایک دن میں کتنے ایم بی استعمال کئے دو دن میں آپ نے کتنے ایم بی استعمال کیے تین دن میں آپ نے کتنا ایم بی استعمال کیا چار دن میں آپ نے کتنے ایم بی استعمال کیے پانچ دن میں اپنے ایم بی استعمال کئے چھ دن میں آپ نے کتنے استعمال کیے اور سات دن تک آپ نے کتنے ایم بی استعمال کئے وہ تمام معلومات آپ کو اس ایپلی کیشن میں مل جائے گا

اس میں آپ وائی فائی کا مکمل ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں کہ آپ نے کتنے دن میں کتنے ایم بی استعمال کئے وہ مکمل معلومات آپ کو اس ایپلیکیشن میں مل جائے گا اس میں آپ کو وائی فائی کا سپیڈ معلوم ہوگا اور یہی نہیں اگر آپ اس میں انٹرنیٹ اسپیڈ چیک کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ نے کتنے دنوں میں کتنا ایم بی استعمال کیا اب اگر آپ  وائی فائی کو چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کا وائی فائی کتنے سپیڈ میں چل رہا ہے تو وہ آپ کو اس  کی مدد سے معلوم  کر سکتے ہیں اگر آپ جس جگہ پر ہوں وہاں پر وائی فائی صحیح کام نہیں کر رہا تو آپ کہیں اور پر جاکر وائی فائی کی سپیڈ کے مطابق وہاں پر ویڈیو یا کچھ بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں

Leave a Comment