Du Recorder Mod Apk Latest Version Free Download

اگر آپ ایک یوٹیوبر ہے تو آپ سکرین ریکارڈنگ کیسے کریں گے اس کے بارے میں آپ کو بتایا جائے گا

اب جیسا کہ آج کل اگر آپ اپنے کسی بھی دوست کو موبائل کی سسٹم کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں یا پھر آپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے تو آپ اپنے دوست کو بتانا چاہتے ہیں کہ کس طرح سے آپ یہ سیٹنگ کر سکتے ہیں یا پھر اگر آپ کے پاس آئی فون یا آئی پیڈ کوئی بھی موبائل ہے آپ اپنے دوست کو کس طریقے سے بتائیں گے وہ مکمل جانکاری آپ کو اس ایپلیکیشن میں مل جائے گا تو آپ نے ان کا لنک اس کے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن مل جائے گا آپ نے وہاں سے ڈونلوڈ کر لینا ہے اس ایپلی کیشن کو اور اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا آئی فون موبائل ہے تو پھر اس کے مطابق آپ پلے سٹور پر جا کر سرچ کر سکتے ہیں اگر آپ اس ایپلی کیشن میں مطلب کے اگر آپ کے پاس اینڈرائیڈ ہے تو آپ ایپلی کیشن کی مدد سے سکرین کا ریکارڈ کر سکتے ہیں مطلب کے اپنے موبائل کی سکرین کا ریکارڈ کر سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقہ ہے آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے اپنے موبائل کی سکرین کا ریکارڈ کر سکتے ہیں اور آپ اس کو اس کے بارے میں بتا سکتے ہیں

یا اگر آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے کوئی بھی گیم کا سکرین ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں اگر آپ کسی گیم کا سکرین ریکارڈ کرکے اسے یوٹیوب یا فیس بک پیج پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے باآسانی کر سکتے ہیں اس ایپلیکیشن پر آپ کو لائیو کا آپشن بھی مل جائے گا جس سے آپ یوٹیوب پر لائیو سکتے ہیں

یا اگر آپ  پبجی پر لائیو  ہونا چاہتے ہیں مطلب کے آپ چاہتے ہیں کہ میں پبجی گیم کو کھیلوں اور یہ یوٹیوب یا پھر فیس بک دونوں پر لائیو ہو تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے یہ کر سکتے ہیں آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے یوٹیوب اور فیس بک کے پیج پر لائیو ہو سکتے ہیں بس آپ نے یہ اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور دونوں پر ہی آپ ایک ہی ٹائم لائیو کر سکتے ہیں بہت ہی آسان طریقہ ہے اور بہت ہی مددگار طریقہ ہے ہے تو جلدی سے اس ایپلی کیشن کو اس ویب سایٹ سے ڈونلوڈ کر لیں تاکہ آپ کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ نے ڈاؤن لوڈ بٹن کے اوپر کلک کر لینا ہے جب آپ کے ڈاونلوڈ بٹن کے اوپر کلک کریں گے تو آپ کو یہ ایپلیکیشن مل جائے گا اس کے بعد آپ نے ایپلیکیشن کو اوپن کر لینا ہے اور کچھ اپنے اس ایپلیکیشن میں سیٹنگ کر لینا ہے جب آپ ایسی ایپلی کیشن میں سیٹنگ مکمل کرلیں گے تو آپ اس میں سکرین ریکارڈنگ کر سکتے ہیں اور یہ آپ سے جو بھی پرموشن مانگ رہا ہے وہ اپنی پرموشن سے دینا ہوگا تا کہ آپ کے پاس یہ ایپلیکیشن اوپن ہو سکے  اور اس میں کوئی مسئلہ نہ آئے

Leave a Comment