Bigo Live – Live Streaming Mod Apk Latest Version Free Download

اس پوسٹ میں آپ کو بیگو لائیو کے بارے میں بتایا جائے گا

بیگو لائیو ایک اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے اور آپ کو آئی پیڈ آئی فون وغیرہ میں بھی ملے گا آپ اس ایپلی کیشن میں ویڈیو کالنگ کر سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ چیٹنگ بھی کر سکتے ہیں آپ نئی دوست بنا سکتے ہیں اور بہت ہی مزے کی ایپلیکیشن ہے

اس ایپلی کیشن میں اکاؤنٹ کیسے بناتے ہیں اور اس ایپلی کیشن میں رجسٹر کیسے ہوتے ہیں یہ مکمل طریقہ آپ کو بتاتے ہیں اس ایپلی کیشن میں رجسٹر ہونا یا اکاؤنٹ بنانا نہایت ہی آسان ہے بس آپ کو یہ ایپلیکیشن سب سے پہلے انسٹال کرکے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہوگا ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد آپ دوستوں نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر لینا ہے اوپن کر لینے کے بعد آپ کے پاس ایک لے آئوٹ آئے گا وہاں سے آپ رجسٹر کر لیں پھر لوگن سے کرلی فیس بک سے کر لیں وہ آپ کا مرضی یا پھر اگر آپ کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ ہے لوگن بھی کر سکتے ہیں

اب اس کے بعد آپ نے وہاں پر اپنا نمبر دینا ہے نمبر دیں گے تو کمپنی کی طرف سے ایک کوڈ موصول ہو گی وہ اپنے یہاں پر دینا ہے اور اس کے بعد آگیا اپنا نام دیں جو بھی پاسورڈ اپنی مرضی کا لگانا چاہتے ہیں وہ پاسورڈ لگائیں اور وہ پاسورڈ آپ کو نہیں بتانا ہے اور اس کے بعد آگے جائیں گے تو آپ کے پاس اوپن ہو جائے گا اب آپ نے اس پر ویڈیو بنانا ہے 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرتے جائیں آپ کے جتنے بھی زیادہ فالور آئیں گے اتنے ہی آپ کو فائدہ ملے گا

 آپ  بیگو لائیو سے بزنس بھی کر سکتے ہیں مطلب کے آپ  لائیو ویڈیو بناتے جائیں اور آپ فالور حاصل کرتے جائیں اور بیگو لائیو میں ارننگ کرتے جائیں جتنا آپ زیادہ ویڈیو بنائیں گے اور جتنا زیادہ فولوور حاصل کریں گے اتنا ہی آپ کا اورنگ  زیادہ ہوتا جائے گا اب یہ آپ کا محنت ہے کہ آپ کتنے فالور حاصل کریں گے اور کتنے نہیں تو جلدی سے اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کریں

یہاں پر آپ لائیو ویڈیو ویڈیو بنا سکتے ہیں مطلب کے آپ یہاں پر لائیو اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ کر کرسکتےہیں  آپ یہاں پر نیو نیو دوست بنا سکتے ہیں آپ یہاں پر جتنا زیادہ لائک لائیو رہیں گے اتنا ہی آپ کے بزنس  میں اضافہ ہوگا تو آپ اس میں جتنے ٹائم تک لائیو رہیں گے اتنا ہی آپ کے بزنس میں اضافہ ہوگا بہت ہی آسان ایپلیکیشن ہے بس اس کو انسٹال کر لیں اور انسٹال کرنے کے بعد اوپن کر لیں اوپن کرنے کے بعد آپ اس پر اکاؤنٹ  بنائے گئے بنانے کے بعد اپنے  لائیو آنا ہے اور لائیو آنے کے بعد بالکل بیگو لائیو ممبران ہوئے وہ آپ کو دیکھتے جائیں گے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ کو ان یوزر کو کتنے ٹائم تک روکتے ہیں مطلب کے وہ آپ کی ویڈیو کو جتنی دیر تک دیکھیں گے  مطلب کے آپ کی لائیو اسٹریمنگ کو جتنی دیر تک دیکھیں گے اتنا ہی فائدہ  ہوگا

Leave a Comment