کیا آپ کے موبائل کا انٹرنیٹ سست ہے اور اس کا سپیڈ کم ہے تو آپ اس پوسٹ کو پڑھ لیں
دوستو جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں آج کل ہر کوئی انسان انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہے ہر کوئی دوست انٹرنیٹ ہی استعمال کرتا ہے اور جب بھی یہ فارغ رہتا ہے تو انٹرنیٹ چلاتا ہے اب انٹرنیٹ چلتا ہے سنگل سے مطلب کے انٹرنیٹ چلتا ہے نیٹ ورک سے تو اگر آپ کے موبائل کا نیٹ ورک سلو ہے یا پھر بعض اوقات ایسا ہوتا ہے آپ کے پاس موبائل تو ہے اس کا انٹرنیٹ صحیح بھی ہے لیکن اس میں آپشن نہیں ہے جیسا کہ 3G 3G Auto, میں نے ایک مثال دیا ہے تو اس طرح کے آپشن ہوتے ہیں کچھ موبائل ایسے ہوتے ہیں جن میں یہ آپشن نہیں ہوتے تم میری بات کا مقصد یہ ہے کہ جس کے پاس یہ آپشن نہیں ہوتا تو وہ جب کمرے میں ہوتے ہیں تو ان کے پاس 3G یا 2G چلتا ہے کیونکہ وہ آٹو میں ہوتا ہے لیکن اس ایپلیکیشن میں آپ کو بہت ہی مزے کی آپشن ملے گی جو میں آپ دوستوں کے ساتھ ابھی شیئر کرنے والا ہوں آپ اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ بٹن کے نام سے ایک آپشن آپ کو اس پوسٹ کے آخر میں ملے گا وہاں سے آپ نے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے وہاں سے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس ایپلی کیشن کو چیک کر لیں تو اس ایپلیکیشن کے بالکل نیچے ایک ایک سیٹنگ کا آپشن آپ کو مل رہا ہوگا آپ نے اس آپشن پر کلک کر لینا ہے اور آپ سے جو بھی پرموشن مانگی آپ نے وہ پرمیشن آلوئو کر لینا ہے تاکہ آپ کے پاس ایپلیکیشن کام کر سکے اس کے بعد وہاں پر آپ کو مختلف آپشن دیے جائیں گے لیکن آپ نے جانا ہے نیچے وہاں پر آپ نے LTE سلیکٹ کرنا ہے یہ سلیکٹ کرنے کے بعد آپ کا انٹرنیٹ کچھ سیکنڈ کے لئے بند ہو جائے گا اور اس کے بعد آٹومیٹک دوبارہ کھل جائے گا اب اگر آپ نے یہ سیٹنگ کرلی تو پھر اس کے بعد آپ کے پاس صرف 4G کا سنگنل آئے بے شک آپ کمرے میں ہیں جہاں پر بھی ہیں یا ایسی جگہ پر ہیں جہاں پر سگنل صحیح طرح سے کام نہیں کرتے لیکن پھر بھی آپ اس ایپلیکیشن کے ذریعے انٹرنیٹ کو استعمال کرسکتے ہیں بہت ہی مزے کی اپلیکیشن ہے اگر آپ نے ابھی تک ایپلیکیشن کو ڈاون لوڈ نہیں کیا تو آپ کو نیچے ڈاؤن لوڈ کا بٹن مل رہا ہوگا آپ نے وہاں پر کلک کر لینا ہے آپ وہاں پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر کے اوپر کریں جیسا کہ آپ کو سیٹنگ بتایا گیا ہے اس طرح آپ انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
اور اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ سست ہے تو آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس کو استعمال کرسکتے ہیں اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنے کے بعد آپ چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کا انٹرنیٹ پہلے سے بہتر ہوا یا نہیں اگر پہلے سے بہتر ہوا تو پھر آپ نے اس کو یوز کر لینا ہے اگر پہلے سے بہتر نہیں ہوا تو بے شک آپ اس حذف کرلے اور کچھ موبائل ہے جس پر یہ ایپلیکیشن کام نہیں کرے گا تو آپ نے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو آپ ان کو استعمال نہیں کر سکتے